Meethi Dahi Phulki Recipe in Urdu
میٹھی دہی پھلکی
اجزاء:
بوندی ۔۔ ایک پاؤ
دہی ۔۔ ایک کلو
کارن فلور دو کھانے کے چمچے
کاسٹر شوگر ۔۔ تین کھانے کے چمچے
دہی بڑا مصالحہ ۔۔ حسب ذوق
نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
بوندی ۔۔ ایک پاؤ
دہی ۔۔ ایک کلو
کارن فلور دو کھانے کے چمچے
کاسٹر شوگر ۔۔ تین کھانے کے چمچے
دہی بڑا مصالحہ ۔۔ حسب ذوق
نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
Meethi Dahi Phulki banane ka tarika
ترکیب:
بوندیوں کو پانی میں آدھا گھنٹہ بگھوئیں اور نکال لیں۔ دہی میں نمک، کاسٹر شوگر اور کارن فلور ڈال کر پھینٹ لیں۔ سرونگ باؤل میں بوندیاں ڈالیں۔ اب اس میں دہی کا مکسچر ڈال کر مکس کر کے ٹھنڈا کریں۔ دہی بڑا مصالحہ چھڑکیں اور سرو کریں۔
No comments:
Post a Comment