Khasta Kachori Recipe in Urdu - A.H News1

Khasta Kachori Recipe in Urdu

Share This

Khasta Kachori Recipe in Urdu

Khasta Kachori Recipe

خستہ کچوری

اجزاء:
آلو ۔۔ ۔۔ ایک کلو 
میدہ یا سفید آٹا ۔۔ دو کپ 
سوڈا ۔۔ 4/1 چائے کا چائے کا چمچہ 
تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچے 
نمک ۔ حسب ذوق 
کٹا زیرہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ 
پانی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ 

فلنگ کے لئے: 
چنے کی دال ۔۔ ایک کپ 
ادرک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ 
ہری مرچ ۔۔ تین عدد 
ہینگ ۔۔ ایک چٹکی 
کٹا زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ 
پسی لال مرچ ۔۔ ایک چائے چمچہ 
چینی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ 
پسی سونف ۔۔ ایک چائے کا چمچہ 
تیل ۔۔ چار کھانے کے چمچے 
نمک ۔۔ حسب ذوق


Khasta Kachori banane ka tarika

 

ترکیب:
ایک باؤل میں ابلے آلو، میدہ، سوڈا، نمک، تیل، زیرہ اور پانی ڈال کر گوندھ لیں۔ 

فلنگ کے لئے: 
ابلی دال کو موٹا موٹا کچل لیں۔ اب ادرک، ہری مرچ، ہینگ، زیرہ، لال مرچ، چینی، پسی سونف، نمک اور تیل ڈال کر پکائیں۔ اس کے بعد کچوریوں کو بیل لیں۔ پھر اس میں فلنگ کر کے فرائی کریں۔ گرم گرم کچوری کو آلو بھاجی کے ساتھ سرو کریں۔

No comments:

Post a Comment