how to make Fruit Punch Recipe in Urdu - A.H News1

how to make Fruit Punch Recipe in Urdu

Share This
How to make Fruit Punch Recipe in Urdu
Fruit Punch Recipe

فرروٹ پنچ

اجزاء:
تربوز ۔۔ آدھا 
خربوزہ ۔۔ آدھا 
پپیتا ۔۔ آدھا 
اورنج جوس ۔۔ 250 ملی لیٹر 
پائن ایپل جوس ۔۔ 250 ملی لیٹر 
لیموں کا رس ۔۔ 250 ملی لیٹر 
شہد ۔۔ تین کھانے کے چمچ 
لونگ ۔۔ چار سے چھ عدد 
دار چینی ۔۔ دو سے تین عدد


Fruit Punch banane ka tarika

 

ترکیب:
توبوز، خربوزہ اور پپیتے کے بالز بنا کر گلاس میں نکالیں۔ اب ایک اسپرے گن میں چینی اور لیموں کا رس پانی میں ملا کر فروٹس پر اسپرے کریں تاکہ ان کی رنگت بر قرار رہے۔ کچھ فروٹس کو اسکیورز پر لگا کر بھی پیش کریں۔ اب اورنج جوس، پائن ایپل جوس اور لیموں کا رس شہد کے ساتھ مکس کرلیں۔ پھر کچھ فروٹ بالز، لونگ اور دار چینی کے ساتھ اس میں شامل کریں۔ اور گلاس میں پیش کریں۔

No comments:

Post a Comment