Gold became a thousand rupees cheap - A.H News1

Gold became a thousand rupees cheap

Share This

سونا ایک ہزار روپے تولہ سستا ہو گیا


 کراچی: 
سونا ایک ہزار روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔

امریکی ڈالر کی قدرمیں نمایاں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی سونے کی قیمت میں کمی صورت میں مرتب ہوئے۔ جہاں بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر کمی سے 1239 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب 1000 اور 857 روپے کی نمایاں کمی سے 60700 اور 52040 روپے پر آ گیا۔
اس کے علاوہ فی تولہ چاندی 820 اور فی دس گرام 703روپے پر مستحکم رہی۔

No comments:

Post a Comment