علی ظفر کی سالگرہ پر اہلیہ کا جذباتی پیغام - A.H News1

علی ظفر کی سالگرہ پر اہلیہ کا جذباتی پیغام

Share This


علی ظفر کی سالگرہ پر اہلیہ کا جذباتی پیغام

گلوکار اور اداکارعلی ظفر 38 سال کے ہوگئے، اُن کی سالگرہ منانے کی خصوصیت یہ رہی کہ میشا شفیع کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا الزام لگانے پرعلی ظفر کے حق میں سب سے پہلے سامنے آنے والی اداکارہ ریشم نے سالگرہ تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
علی ظفر کی جیون ساتھی عائشہ فضلی نے اپنے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنی فیملی پکچر شیئر کی اور کہا کہ علی جیسا 
بہادر اور اچھا کوئی نہیں۔