وسیم اکرم کوکرکٹ کمیٹی چیف بنانے کا امکان - A.H News1

وسیم اکرم کوکرکٹ کمیٹی چیف بنانے کا امکان

Share This

وسیم اکرم کوکرکٹ کمیٹی چیف بنانے کا امکان

 پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے دیگر ارکان محسن خان اور مصباح الحق ہوں گے . فوٹو : فائل
 لاہور: 
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو کرکٹ کمیٹی چیف بنائے جانے کا امکان ہے۔
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سونپنے کا امکان روشن ہوگیا، دیگر ارکان محسن خان اور مصباح الحق ہوں گے۔
گزشتہ روز محسن خان کراچی سے لاہور پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے مجھ سے کرکٹ کمیٹی میں شامل ہونے کا کہا تھا، ان کی خصوصی درخواست پر ہی لاہور آیا ہوں۔

No comments:

Post a Comment