بھارتی ٹیبل ٹینس اسٹار نے ریپ کا الزام لگانے والی لڑکی سے شادی کرلی - A.H News1

بھارتی ٹیبل ٹینس اسٹار نے ریپ کا الزام لگانے والی لڑکی سے شادی کرلی

Share This

بھارتی ٹیبل ٹینس اسٹار نے ریپ کا الزام لگانے والی لڑکی سے شادی کرلی

میری اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر مجھ پر جو الزامات لگے ان سے میرا کیریئر تباہ ہوگیا، سومیہ جیت گھوش ۔ فوٹو: سوشل میڈیا
نئی دہلی: 
بھارتی ٹیبل ٹینس اسٹار سومیہ جیت گھوش نے خود پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی لڑکی سے شادی کرلی.
سومیہ جیت گھوش مارچ میں جرمنی میں ایک کلب کی جانب سے بیڈمنٹن کھیل رہے تھے جب بنگال سے تعلق رکھنے والی ایک 18 سالہ لڑکی نے ان کے خلاف ریپ کے الزام میں ایف آئی آر درج کرائی۔
سومیہ جیت گھوش نے کہاکہ میری اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر مجھ پر جو الزامات لگے ان سے میرا کیریئر تباہ ہوگیا، مگر مجھے امید ہے کہ شادی کے بعد اب عدالت میرے خلاف کیس خارج کردے گی اور میں دوبارہ اپنی ٹریننگ شروع کرسکوں گا۔

No comments:

Post a Comment