رواں سال کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا گیا - A.H News1

رواں سال کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا گیا

Share This


رواں سال کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا گیا

وزارت مذہبی امور اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا۔
مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے رواں سال زکوة کا نصاب جاری کردیا ہے جس کے تحت زکوٰة کٹوتی کے لیے نصاب 39 ہزار198 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment