لندن میں بک شاپ پر ٹرمپ حامیوں کا حملہ، اسلامی کتابیں پھاڑ دیں - A.H News1

لندن میں بک شاپ پر ٹرمپ حامیوں کا حملہ، اسلامی کتابیں پھاڑ دیں

Share This

لندن میں بک شاپ پر ٹرمپ حامیوں کا حملہ، اسلامی کتابیں پھاڑ دیں

مذہبی شدت پسند گروپ نے ٹرمپ کی حمایت میں لندن کے وسط میں واقع برطانیہ کی سب سے بڑی کتابوں کی دکان پر حملہ کیا۔ فوٹو: سوشل میڈیا
لندن: 
برطانیہ کے دارالحکومت میں بک شاپ پر ٹرمپ حامیوں نے حملہ کرکے اسلامی کتابیں پھاڑ دیں۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں مذہبی شدت پسند گروپ نے ٹرمپ کی حمایت میں لندن کے وسط میں واقع برطانیہ کی سب سے بڑی کتابوں کی دکان پر حملہ کردیا۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مذہبی شدت پسندوں نے ٹرمپ کی حمایت میں احتجاج کرتے ہوئے ملک کی سب سے بڑی بک شاپ پر حملہ کرکے اسلامی کتابوں کو پھاڑ دیا۔

No comments:

Post a Comment